گھریلو جھگڑے میں خاتون زخمی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)شاہ لطیف ٹاؤن تھانے کی حدود عبداللہ گوٹھ میں گھر میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 30سالہ خاتون صائقہ زخمی ہوگئی
زخمی خاتون کو طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔