ایڈمٹ کارڈز تیار ہوگئے

ایڈمٹ کارڈز تیار ہوگئے

کراچی (این این آئی)اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ 3 جون سے شروع ہونے والے سالانہ امتحانات کے دوسرے مرحلہ میں کامرس ، آرٹس اور خصوصی امیدواروں کے ایڈمٹ کارڈز تیار ہوگئے ہیں۔

اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ 3 جون سے شروع ہونے والے سالانہ امتحانات کے دوسرے مرحلہ میں کامرس ، آرٹس اور خصوصی امیدواروں کے ایڈمٹ کارڈز تیار ہوگئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں