شجرکاری مہم کا افتتاح
کراچی(این این آئی) نیو کراچی ٹاؤن کے چیئرمین محمد یوسف نے یوسی 05 سیکٹر 5-J میں واقع الاقصیٰ پارک میں شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔
مہم کے دوران مختلف اقسام کے سایہ دار اور پھولدار درختوں کے پودے لگائے گئے۔