انیس قائم خانی کی عدنان کی والدہ کی نماز جنازہ میں شرکت
کراچی(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما انیس قائم خانی نے مرکزی میڈیکل ایڈ کمیٹی کے رکن اور جناح اسپتال کے۔۔۔
یونٹ انچارج عدنان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی اور اہل خانہ کو صبر کی تلقین کی، بعد ازاں مرحومہ کی نماز جنازہ جامع مسجد غوث الاعظم لکھن سوسائٹی کورنگی میں ادا کی گئی جس میںشاکر علی، اراکین سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی، ٹاؤن آرگنائزر کورنگی، رکن سندھ اسمبلی نجم مرزا، ٹان و یوسی کمیٹی ذمہ داران و کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔