پیشہ ور منشیات فروش گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے ٹارگٹڈ کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش غلام حسین کو گرفتار کرلیا۔ملزم سے 3.3 کلو گرام چرس برآمدہوئی،ملزم پیشہ ور منشیات فروش اورسپلائر ہے ۔
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے ٹارگٹڈ کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش غلام حسین کو گرفتار کرلیا۔ملزم سے 3.3 کلو گرام چرس برآمدہوئی،ملزم پیشہ ور منشیات فروش اورسپلائر ہے ۔