گارڈ کااقدام خودکشی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سولجر بازار نمبر 3 نجی اسکول میں سکیورٹی گارڈ نے خود کو گولی مار لی ، زخمی کی شناخت 45 سالہ سلیم رضا کے نام سے کی گئی جس نے خود کو گولی مار کر خودکشی کی کوشش کی ۔
سولجر بازار نمبر 3 نجی اسکول میں سکیورٹی گارڈ نے خود کو گولی مار لی ، زخمی کی شناخت 45 سالہ سلیم رضا کے نام سے کی گئی جس نے خود کو گولی مار کر خودکشی کی کوشش کی ۔