واٹرٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوارچل بسا

واٹرٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوارچل بسا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورنگی میں ویٹا چورنگی کے قریب ٹریفک حادثے میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے بائیک پر سوار شخص جاں بحق ہوگیا۔

 متوفی کی شناخت محمد ہاشم کے نام سے ہوئی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ٹینکر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے جبکہ واٹر ٹینکر کو تحویل میں لے کر تھانے منتقل کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں