درخواست منظور
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت نے لیاری بغدادی میں عمارت گرنے سے 27 افراد کے جاں بحق ہونے سے متعلق مقدمہ میں گواہوں کے بیانات ریکارڈ کروانے کی درخواست منظور کرلی ہے ۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت نے لیاری بغدادی میں عمارت گرنے سے 27 افراد کے جاں بحق ہونے سے متعلق مقدمہ میں گواہوں کے بیانات ریکارڈ کروانے کی درخواست منظور کرلی ہے ۔