6 منشیات فروش پکڑے گئے

6 منشیات فروش پکڑے گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی منشیات فروشوں اورسپلائرز کے خلاف مختلف ٹارگٹڈ کارروائیوں میں 6 منشیات فروش گرفتارکرلئے گئے ۔ملزمان سے کرسٹل اور چرس برآمد ہوئے ہیں ۔

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی منشیات فروشوں اورسپلائرز کے خلاف مختلف ٹارگٹڈ کارروائیوں میں 6 منشیات فروش گرفتارکرلئے گئے ۔ملزمان سے کرسٹل اور چرس برآمد ہوئے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں