مطلوب منشیات فروش گرفتار

 مطلوب منشیات فروش گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ پی آئی بی کالونی پولیس نے انتہائی مطلوب منشیات فروش ملزم گرفتارکرلیا۔ملزم امین عرف ڈاڈا کا نام انتہائی مطلوب منشیات فروش ملزمان کی فہرست اے کیٹیگری میں شامل تھا۔

تھانہ پی آئی بی کالونی پولیس نے انتہائی مطلوب منشیات فروش ملزم گرفتارکرلیا۔ملزم امین عرف ڈاڈا کا نام انتہائی مطلوب منشیات فروش ملزمان کی فہرست اے کیٹیگری میں شامل تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں