نوجوان حادثے میں زخمی

نوجوان حادثے میں زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سائٹ ایریا میٹروول کے قریب واٹر ٹینکر کی زد میں آکر 19 سالہ نوجوان زخمی ہوگیا ، پولیس نے واٹر ٹینکر کو تحویل میں لے کر ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے۔

سائٹ ایریا میٹروول کے قریب واٹر ٹینکر کی زد میں آکر 19 سالہ نوجوان زخمی ہوگیا ، پولیس نے واٹر ٹینکر کو تحویل میں لے کر ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں