زہریلی چیز کھانے سے خاتون جاں بحق
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سرجانی ٹاؤن روزی گوٹھ میں زہریلی چیز کھانے سے خاتون جاں بحق ہوگئی جن کی شناخت 35 سالہ شرجیلہ کے نام سے ہوئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ خودکشی کا شاخسانہ ہے ، تاہم واقعہ کے حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔
سرجانی ٹاؤن روزی گوٹھ میں زہریلی چیز کھانے سے خاتون جاں بحق ہوگئی جن کی شناخت 35 سالہ شرجیلہ کے نام سے ہوئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ خودکشی کا شاخسانہ ہے ، تاہم واقعہ کے حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔