عظمی بخاری کا بیان ان کی سیاسی مایوسی کا مظہر، سلمان عبداللہ مراد
کراچی(این این آئی)ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مرادنے پنجاب کی وزیراطلاعات عظمی بخاری کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ پنجاب حکومت کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کا بیان ان کی سیاسی مایوسی کا مظہر ہے ۔
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مرادنے پنجاب کی وزیراطلاعات عظمی بخاری کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ پنجاب حکومت کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کا بیان ان کی سیاسی مایوسی کا مظہر ہے ۔