اسکوٹی کو ٹکر مارنے والے کار ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج

اسکوٹی کو ٹکر مارنے والے کار ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گڈاپ دنبہ گوٹھ کے قریب گزشتہ روزتیز رفتار کار کی ٹکر سے اسکوٹی پر سوار ایک خاتون کے جاں بحق دوسری کے زخمی ہونے کا معاملہ، پولیس نے حادثے کے ذمہ دار کار ڈرائیور کاشف عزیز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

گڈاپ دنبہ گوٹھ کے قریب گزشتہ روزتیز رفتار کار کی ٹکر سے اسکوٹی پر سوار ایک خاتون کے جاں بحق دوسری کے زخمی ہونے کا معاملہ، پولیس نے حادثے کے ذمہ دار کار ڈرائیور کاشف عزیز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں