لاڑکانہ:وزیراعظم آزاد کشمیر کے اعزاز میں سہیل انور سیال کا استقبالیہ

لاڑکانہ:وزیراعظم آزاد کشمیر کے اعزاز میں سہیل انور سیال کا استقبالیہ

لاڑکانہ(بیورورپورٹ) وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فیصل ممتاز راٹھور کے اعزاز میں پی پی ایم پی اے سہیل انور سیال اور ان کے بھائیوں کی جانب سے استقبالیہ دیا گیا۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے راجا فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ سندھ کے لوگوں نے ہمیشہ دل میں جگہ دینے کے ساتھ بے حد محبت دی ہے ، جسے کبھی نہیں بھلایا جاسکتا، انہوں نے کہا کہ سندھ کے لوگ مہمان نوازی میں پوری دنیا میں مشہور ہیں، جو کسی سے پوشیدہ نہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں