موٹرسائیکل سوار پانی کے گڑھے میں گرگیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہر قائدمیں انتظامیہ کی نااہلی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔
منگھوپیر میں پانی کے گڑھے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان گر گیا نوجوان کو موقع پر موجود شہریوں نے گڑھے سے باہر نکال لیا جبکہ پانی میں گرنے والی موٹر سائیکل کو کرین کی مدد باہر نکالا گیا۔