ضلع غربی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن

ضلع غربی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن

کراچی (اے پی پی)سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی )ویسٹ طارق الہٰی مستوئی کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے پاکستان بازار کے سیکٹر سی 14اور ملحقہ علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے مختلف مقامات کی تلاشی لی۔

اتوار کو ترجمان ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ افرادکی تصدیق بھی کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں