ایس آئی سی وی ڈی کی وضاحت

ایس آئی سی وی ڈی کی وضاحت

کراچی(سٹی ڈیسک)سندھ ادراہ برائے امراضِ قلب (ایس آئی سی وی ڈی)کی جانب سے ادراے کے مختلف سینٹرز پر بعض ملازمین کی جانب سے الاؤنسز سے متعلق سامنے آنے والے احتجاج کے حوالے سے وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ۔۔۔

 ایس آئی سی وی ڈی ایک خود مختار ادارہ ہے ِاس لیے اُس کی پالیسیز اور مراعات کا کسی دوسرے ادارے سے براہ راست تقابل درست عمل نہیں ہے ، ایس آئی سی وی ڈی اپنے تمام ملازمین کو ادارے کا قیمتی اثاثہ سمجھتا ہے ،اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے جولائی 2025 سے ہی نرسز کوٹی ایل الاؤنس جاری کیا گیا ہے۔ ادارہ یہ بات واضح کرنا چاہتا ہے کہ الاؤنسز کے حوالے سے کسی بھی قسم کا امتیاز نہیں برتا جاتا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں