تجاوزات کا خاتمہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر)یوسی 6جناح ٹاؤن پی آئی بی کالونی کی مرکزی سڑک پر تجاوزات کے خاتمے کے بعد دکانوں کی حدود متعین کر دی گئی ۔ چیئرمین یوسی اسامہ احمد کی ہدایت پر فٹ پاتھ پر بلاکس نصب کر دیے گئے تاکہ آئندہ تجاوزات کو روکا جا سکے ۔
یوسی 6جناح ٹاؤن پی آئی بی کالونی کی مرکزی سڑک پر تجاوزات کے خاتمے کے بعد دکانوں کی حدود متعین کر دی گئی ۔ چیئرمین یوسی اسامہ احمد کی ہدایت پر فٹ پاتھ پر بلاکس نصب کر دیے گئے تاکہ آئندہ تجاوزات کو روکا جا سکے ۔