موٹرسائیکل سوار جاں بحق
کراچی (اسٹاف رپورٹر )گلشن اقبال کے علاقے بلاک ون کونینٹل بیکری کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق ہوگیا،موٹر سائیکل سوار کی شناخت 24 سالہ سرفراز کے نام سے کی گئی ۔
گلشن اقبال کے علاقے بلاک ون کونینٹل بیکری کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق ہوگیا،موٹر سائیکل سوار کی شناخت 24 سالہ سرفراز کے نام سے کی گئی ۔