محراب پور:مسجد کے پاس چھوڑا گیا نومولود بچہ نوجوان نے گود لے لیا

محراب پور:مسجد کے پاس چھوڑا گیا نومولود بچہ نوجوان نے گود لے لیا

محراب پور(نمائندہ دنیا)کوئی خاتون گناہ چھپانے کیلئے نومولود بچے کو مسجد کے قریب چھوڑ گئی، واقعہ مورو کے نواحی علاقے جمال شاہ میں پیش آیا۔۔۔

سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مقامی افراد کی رضا مندی سے علاقے کے نوجوان جاوید مہر نے بچے کو گود لے لیا، اس کا کہنا ہے کہ وہ اسکی اپنے دیگر بچوں کی طرح پرورش کرے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں