موٹرسائیکل لفٹرگرفتار

موٹرسائیکل لفٹرگرفتار

کراچی(اے پی پی)سرجانی ٹاؤن پولیس نے لیاری تیسر ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث2مبینہ ملزمان وسیم خان اور زوہیب کو گرفتار کرکے قبضے سے موٹرسائیکل برآمد کرلی۔

سرجانی ٹاؤن پولیس نے لیاری تیسر ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث2مبینہ ملزمان وسیم خان اور زوہیب کو گرفتار کرکے قبضے سے موٹرسائیکل برآمد کرلی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں