داماد کو قتل کرنے والا سسر بیٹے سمیت گرفتار
کراچی (این این آئی) سچل پولیس نے بیٹوں کے ہمراہ مل کر داماد کو تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کرنے والے سسر کو بیٹے سمیت گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق سسر کی شناخت شوکت جبکہ بیٹے کی شناخت متھن عرف کاشف کے نام سے کی گئی۔