جعلی مارکس شیٹ جمع کرانے پر طالبعلم کا داخلہ منسوخ
کراچی(این این آئی)انچارج ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشنز جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر صائمہ اختر کے مطابق شعبہ امتحانات جامعہ کراچی سے ۔۔
تصدیق کرانے پرایوننگ پروگرام داخلے برائے سال 2024 کے شعبہ پبلک ایڈمنسٹریشن بی ایس تھرڈ ایئر کے طالبعلم محمد زیدخان ولد محمد آصف خان فارم نمبر677400 کی مارکس شیٹ جعلی ثابت ہوئی جس کی بنا پر ان کا داخلہ فوری طور پر منسوخ کردیاگیاہے ۔