گیس آج سے بحال

 گیس آج سے بحال

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان سوئی سدرن گیس کے مطابق صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کیلئے 24 گھنٹوں کیلئے گیس کی بندش رہی ۔۔۔

جو آج (پیر )صبح 8 بجے بحال ہوگی،بڑھتی طلب کے پیش نظر فیصلہ کیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں