جامعہ کراچی میں پہلی بار انٹرکالجیٹ میراتھن ریس

جامعہ کراچی میں پہلی بار انٹرکالجیٹ میراتھن ریس

کراچی (این این آئی)جامعہ کراچی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ انٹرکالجیٹ میراتھن ریس کا انعقاد ہوا، جس میں مجموعی طور پر 313 طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔افتتاح وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے کیا۔

جامعہ کراچی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ انٹرکالجیٹ میراتھن ریس کا انعقاد ہوا، جس میں مجموعی طور پر 313 طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔افتتاح وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں