میرپور خاص میں 20سالہ نوجوان کی مبینہ خودکشی
میرپور خاص (بیورو رپورٹ)دلبر مہر تھانے کی حدود میں مبینہ طور 20 سالہ نوجوان کرم علی شر نے گھر میں خود کو گولی مار کرخودکشی کر لی۔
پولیس نے خودکشی میں استعمال ہونے والی بندوق کو اپنی تحویل میں لیتے ہوئے نوجوان کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کردی۔