میٹرک امتحانات کے لیے جوابی کاپی تبدیل

میٹرک امتحانات کے لیے جوابی کاپی تبدیل

کراچی(این این آئی)ثانوی تعلیمی بورڈ نے سالانہ امتحانات برائے سال 2026 جماعت نہم و دہم کی جوابی کاپی تبدیل کر دی۔

ثانوی تعلیمی بورڈ نے سالانہ امتحانات برائے سال 2026 جماعت نہم و دہم کی جوابی کاپی تبدیل کر دی۔ بورڈ کے مطابق امتحانات برائے سال 2026 او ایم آر کاپی پر لیے جائیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں