حتمی دلائل کی ہدایت
کراچی (این این آئی)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ چکرا گوٹھ کیس میں وکلا طرفین کو 25 مارچ کو حتمی دلائل دینے کی ہدایت کردی ۔عدالت نے ملزمان کو بھی پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ چکرا گوٹھ کیس میں وکلا طرفین کو 25 مارچ کو حتمی دلائل دینے کی ہدایت کردی ۔عدالت نے ملزمان کو بھی پیش کرنے کا حکم دے دیا۔