روہڑی:شہریوں کی جانب سے پاک فوج کی حمایت میں ریلی

روہڑی:شہریوں کی جانب سے پاک فوج کی حمایت میں ریلی

روہڑی (نمائندہ دنیا)روہڑی میں شہریوں کی جانب سے پاک فوج کی حمایت میں ریلی نکالی شرکا نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔۔۔

 جن پر پاک فوج آئی ایس آئی اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی حمایت میں نعرے درج تھے اور شرکا پاکستان زندہ آباد پاک فوج آئی ایس آئی زندہ آباد کے فلگ شگاف نعرے لگا رہے تھے ، ریلی میں شامل شہریوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے جرأت مندانہ فیصلوں کی بدولت ہماری بہادر فوج نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں