امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخوں میں توسیع
کراچی (این این آئی)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے سالانہ امتحانات برائے 2026 میں شرکت کے خواہشمند اور اہل امیدواروں کیلئے آن لائن امتحانی فارم جمع کروانے کی تاریخوں میں 12مارچ تک توسیع کا اعلان کردیا ہے۔۔۔
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے سالانہ امتحانات برائے 2026 میں شرکت کے خواہشمند اور اہل امیدواروں کیلئے آن لائن امتحانی فارم جمع کروانے کی تاریخوں میں 12مارچ تک توسیع کا اعلان کردیا ہے ۔امیدوار اپنے آن لائن امتحانی فارم انٹربورڈ کے آفیشل ویب پورٹل کے ذریعے جمع کروائیں گے۔