بس ٹرمینل سکھر کے قریب سے لاش ملی، شناخت نہیں ہوسکی

بس ٹرمینل سکھر کے قریب سے  لاش ملی، شناخت نہیں ہوسکی

سکھر(بیورو رپورٹ)پولیس تھانہ آباد سکھر کی حدود بس ٹرمینل کے قریب سے نامعلوم شخص کی لاش ملی۔۔

، قانونی کارروائی کے بعد شناخت نہ ہونے کی وجہ سے لاوارث میت تدفین کے لئے ایدھی سینٹر کے حوالے کی گئی، ایدھی سینٹر میں میت کو غسل وکفن دے کر نماز جنازہ ادا کر کے اسلامی طریقے سے پولیس کی نگرانی میں نواں گوٹھ قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں