سماعت کی استدعا منظور
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف حیدری تھانے میں درج مقدمے کو کراچی سے باہر منتقل کرنے کی درخواست پر فوری سماعت کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت 4 مئی کو مقرر کر دی۔
سندھ ہائی کورٹ نے یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف حیدری تھانے میں درج مقدمے کو کراچی سے باہر منتقل کرنے کی درخواست پر فوری سماعت کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت 4 مئی کو مقرر کر دی۔