سیوریج کے ڈھکن نصب
کراچی (سٹی ڈیسک)یوسی 6جناح ٹاؤن، پی آئی بی کالونی کے علاقے مین بس اسٹاپ، سبزی گلی اور ملانہاری کے قریب سیوریج کے ڈھکن نصب کر دیے گئے ۔ یوسی چیئرمین اسامہ احمد کی ہدایت پر متعلقہ مقامات پر سلیب بھی لگا دیے گئے ۔
یوسی 6جناح ٹاؤن، پی آئی بی کالونی کے علاقے مین بس اسٹاپ، سبزی گلی اور ملانہاری کے قریب سیوریج کے ڈھکن نصب کر دیے گئے ۔ یوسی چیئرمین اسامہ احمد کی ہدایت پر متعلقہ مقامات پر سلیب بھی لگا دیے گئے ۔