متعدد موٹر سائیکلیں جل گئیں
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف ٹی سی پل کے نیچے آگ لگنے سے متعدد موٹر سائیکلیں جل گئیں۔اہلِ علاقہ کے مطابق پل کے نیچے منشیات کے عادی افراد کا ٹھکانہ ہے، آگ ممکنہ طور پر منشیات کے استعمال کے باعث لگی۔
ایف ٹی سی پل کے نیچے آگ لگنے سے متعدد موٹر سائیکلیں جل گئیں۔اہلِ علاقہ کے مطابق پل کے نیچے منشیات کے عادی افراد کا ٹھکانہ ہے، آگ ممکنہ طور پر منشیات کے استعمال کے باعث لگی۔