لاڑکانہ:میرو چوک میں بکرا منڈی پرپولیس دھاوا، متعدد گرفتار

لاڑکانہ:میرو چوک میں بکرا منڈی پرپولیس دھاوا، متعدد گرفتار

لاڑکانہ(بیورورپورٹ)لاڑکانہ شہر کے تھانہ ولید کی حدود میروخان چوک ناکہ کے علاقے میں عیدالاضحیٰ کے سلسلے میں قائم بکرامنڈی پر پولیس نے دھاوا بول دیا۔۔۔

جہاں بکرے فروخت کرنیوالے متعدد افراد کو گرفتار کرکے کئی بکرے بھی اپنے ساتھ لے گئی، واقعے کے خلاف متاثرہ تاجروں نے احتجاج کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں