گورنر سندھ سے جرمن قونصل جنرل کی ملاقات
کراچی (این این آئی)گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان اور جرمنی کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات موجود ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنر ہاؤس میں جرمنی کے قونصل جنرل تھامس ای شلٹزے سے ملاقات کے دوران کیا۔
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان اور جرمنی کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات موجود ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنر ہاؤس میں جرمنی کے قونصل جنرل تھامس ای شلٹزے سے ملاقات کے دوران کیا۔