گیس سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی، 18 سالہ نوجوان جھلس کر زخمی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملیر میمن گوٹھ غفور بستی کے قریب گھر میں گیس سلنڈر سے آگ لگ گئی۔ واقعے میں نوجوان جھلس کر نوجوان زخمی ہوگیا ۔زخمی نوجوان 18 سالہ رجب کو سول برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا جبکہ گھر میں لگنے والی آگ کو اہل محلہ نے اپنی مدد آپ کے تحت بجھا دیا۔
ملیر میمن گوٹھ غفور بستی کے قریب گھر میں گیس سلنڈر سے آگ لگ گئی۔ واقعے میں نوجوان جھلس کر نوجوان زخمی ہوگیا ۔زخمی نوجوان 18 سالہ رجب کو سول برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا جبکہ گھر میں لگنے والی آگ کو اہل محلہ نے اپنی مدد آپ کے تحت بجھا دیا۔