فوڈ ڈلیوری رائیڈر کو ٹکر مارنے والا مفرور کار ڈرائیور پکڑا گیا

فوڈ ڈلیوری رائیڈر کو ٹکر مارنے والا مفرور کار ڈرائیور پکڑا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فوڈ ڈلیوری رائیڈر کو ٹکر مارنے والا مفرور کار ڈرائیور پکڑا گیا۔ ساؤتھ انوسٹی گیشن پولیس نے۔۔

 تکنیکی بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے ڈیفنس راحت پارک کے قریب 10 مئی کو فوڈ ڈلیوری رائیڈر کو ٹکر مارنے والا ملزم گرفتارکرلیا۔ ملزم تیز رفتاری کے باعث کار کو قابو کرنے میں ناکام رہا تھا۔کار کی ٹکر سے نجی فوڈ کمپنی کا ڈلیوری رائیڈر ذیشان جاں بحق ہوگیا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں