محراب پور:مرحوم زرگر کے بند گھر میں چوری، 2دیگر وارداتیں

محراب پور:مرحوم زرگر کے بند  گھر میں چوری، 2دیگر وارداتیں

محراب پور(نمائندہ دنیا)مورو تھانے کی حدود ملک محلہ میں تین روز قبل انتقال کر جانے والے زرگر وقاص علی میمن کے بند گھر سے چور طلائی زیورات، لاکھوں مالیت کی نقدی، ڈالر اور قیمتی سامان لے گئے۔

حاجی حسین شاہ رابطہ سڑک پر شہزادو سولنگی سے موٹر سائیکل ودیگر سامان چھین لیا گیا، ایاز کالونی میں ڈاکٹر مجاہد خاص خیلی کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں