الیکٹرونکس مارکیٹ میں آتشزدگی

 الیکٹرونکس مارکیٹ میں آتشزدگی

کراچی (این این آئی)شہر قائد میں صدر ریگل چوک کے قریب الیکٹرونکس مارکیٹ میں آگ بھڑک اٹھی۔اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا ،خوش قسمتی سے آتشزدگی کے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

شہر قائد میں صدر ریگل چوک کے قریب الیکٹرونکس مارکیٹ میں آگ بھڑک اٹھی۔اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا ،خوش قسمتی سے آتشزدگی کے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں