اشتہاری ملزم گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ اور وفاقی حساس ادارے نے اشتہاری ملزم عبدالحسن کو گرفتار کر لیا۔ ملزم بینک ڈکیتی سمیت سنگین جرائم میں مطلوب تھا اور سر کی قیمت 10 لاکھ مقرر کی گئی تھی۔
اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ اور وفاقی حساس ادارے نے اشتہاری ملزم عبدالحسن کو گرفتار کر لیا۔ ملزم بینک ڈکیتی سمیت سنگین جرائم میں مطلوب تھا اور سر کی قیمت 10 لاکھ مقرر کی گئی تھی۔