ضمانت منظور

ضمانت منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے اسسٹنٹ ایکسائز افسر جاوید رشید کے خلاف چرس اورآئس برآمد ہونے کے مقدمے میں دائر درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 50 ہزارکے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

سندھ ہائی کورٹ نے اسسٹنٹ ایکسائز افسر جاوید رشید کے خلاف چرس اورآئس برآمد ہونے کے مقدمے میں دائر درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 50 ہزارکے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...