3جواری گرفتار
کراچی(اے پی پی)پولیس نے چھاپہ مارکر جوا سٹہ کھیلنے اور چلانے میں ملوث 3مبینہ ملزمان کوگرفتارکرکے ان کے قبضے سے سٹے کی پرچیاں ،تاش اور داؤ پر لگی رقم برآمد کرلی۔گرفتار ملزمان میں اظہر خان، ظہور احمد اور باچا خان شامل ہیں۔
پولیس نے چھاپہ مارکر جوا سٹہ کھیلنے اور چلانے میں ملوث 3مبینہ ملزمان کوگرفتارکرکے ان کے قبضے سے سٹے کی پرچیاں ،تاش اور داؤ پر لگی رقم برآمد کرلی۔گرفتار ملزمان میں اظہر خان، ظہور احمد اور باچا خان شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments