تاروں میں آگ لگ گئی
کراچی(این این آئی)ایم اے جناح روڈ آنکھوں کے اسپتال کے قریب بجلی کے تاروں میں شارٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی،فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ایم اے جناح روڈ آنکھوں کے اسپتال کے قریب بجلی کے تاروں میں شارٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی،فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments