صفائی کا کام جاری

صفائی کا کام جاری

کراچی (سٹی ڈیسک)پی آئی بی کالونی میں سیوریج لائنوں کی صفائی کا کام جاری ہے ۔ چیئرمین یو سی 6، اسامہ احمد کی ہدایت پر عملہ سیوریج لائنوں کی صفائی اور نکاسی آب کی بہتری کیلئے سرگرم ہے تاکہ شہریوں کو درپیش مسائل میں کمی لائی جا سکے ۔

ی آئی بی کالونی میں سیوریج لائنوں کی صفائی کا کام جاری ہے ۔ چیئرمین یو سی 6، اسامہ احمد کی ہدایت پر عملہ سیوریج لائنوں کی صفائی اور نکاسی آب کی بہتری کیلئے سرگرم ہے تاکہ شہریوں کو درپیش مسائل میں کمی لائی جا سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...