رائے ونڈ میں پولیس اہلکار کی فائرنگ طالبعلم زخمی ،کانسٹیبل گرفتار،مقدمہ درج

رائے ونڈ میں پولیس اہلکار کی فائرنگ  طالبعلم زخمی ،کانسٹیبل گرفتار،مقدمہ درج

لاہور(کرائم رپورٹر)رائے ونڈ میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ایک طالبعلم زخمی ہوگیا ہے ،پولیس کے مطابق حسنین نجی سوسائٹی سے لکھوال جا رہا تھا کہ۔۔۔

 موٹرسائیکل سوار پولیس اہلکار زاہد اور اس کے ساتھی نے اسے روک کر مبینہ طور پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں حسنین شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی طالبعلم کو فوری طور پر شریف میڈیکل سٹی ہسپتال منتقل کردیا گیا، کانسٹیبل زاہد کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...