نئے انتظامی یونٹس ناقابل تردید حقیقت ، جسٹس (ر)وجیہ الدین
کراچی(این این آئی)عام لوگ اتحاد کے رہنما جسٹس ریٹائرڈ وجیہ الدین احمد نے کہا ہے کہ نئے انتظامی یونٹس فی زمانہ تعمیری اور ناقابل تردید حقیقت ہیں۔
جاری اپنے بیان میں جسٹس (ر)وجیہ الدین احمد نے کہاکہ سرائیکی پٹی، ہزارہ، بلوچستان اور کراچی کے عوام سماجی اور سیاسی یتیم بن کر رہ گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومتوں کی نااہلی کے سبب 2کروڑ 62لاکھ بچے اسکول جانے سے محروم ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments