سیف سٹی پروجیکٹ جدید تقاضوں سے ہم آہنگ، خورشید شاہ

سیف سٹی پروجیکٹ جدید  تقاضوں سے ہم آہنگ، خورشید شاہ

سکھر(بیورو رپورٹ)سینئر سیاستدان، پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکنِ قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ نے ایس ایس پی آفس سکھر کا دورہ کیا۔

 دورے کے دوران سید خورشید احمد شاہ نے ایس ایس پی آفس سکھر میں قائم سیف سٹی پروجیکٹ کنٹرول روم کا تفصیلی معائنہ کیا، ایس ایس پی سکھر اظہر خان نے انہیں کنٹرول روم میں نصب جدید مانیٹرنگ سسٹم، سی سی ٹی وی کیمروں کے وسیع نیٹ ورک، مواصلاتی نظام، لائیو سرویلنس، جرائم کی موئثر نگرانی اور ہنگامی صورتحال میں فوری رسپانس کے طریقہ کار سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...