تنویر آراء کے ایصالِ ثواب کیلئے قرآن خوانی آج ہوگی

تنویر آراء کے ایصالِ ثواب کیلئے قرآن خوانی آج ہوگی

کراچی(سٹی ڈیسک)تنویر آراء بنت مرزا ارشد حسین، زوجہ سید صغیر احمد کاظمی کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی اور مجلسِ چہلم کا انعقاداتوار(آج)کو امام بارگاہ آلِ عباء، گلبرگ، بلاک 13، فیڈرل بی ایریا، کراچی میں کیا جائے گا۔

 مجلس کا آغاز دوپہر ایک بجے قرآن خوانی سے ، جبکہ دوپہر ڈیڑھ بجے مجلس منعقد ہوگی۔مجلس میں اظہار مرزا حدیثِ کساء پڑھیں گے ، ناصر آغا اور سید رضا حیدر سلام پیش کریں گے ، منصور زیدی و ہمنوا سوز خوانی کریں گے ،مجلس سے مولانا سید حماد علی زیدی خطاب کریں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...